Posts

Showing posts with the label Tafsir

Featured Post

The Qur’anic Chronology of Creation

Image
Exploring the Qur’anic Chronology of Creation reveals a profound perspective on how our universe transformed from a single point into the complex world we live in today. While modern science focuses on the "how," the Qur’an describes creation in meaningful stages that highlight the purpose behind the heavens and the earth. This layered journey moves from the initial act of creation to the detailed shaping of the stars, planets, and life, finally culminating in the appearance of human beings. In this article, we break down these stages to show how the Qur’an presents a beautifully coherent and purposeful vision of the universe. 1. Chronology of Creation Allah Almighty says in Surah Fussilat: 9.  قُلْ أَئِنَّكُمْ لَتَكْفُرُونَ بِالَّذِي خَلَقَ الْأَرْضَ فِي يَوْمَيْنِ وَتَجْعَلُونَ لَهُۥ أَندَادًا ۚ ذَٰلِكَ رَبُّ الْعَالَمِينَ 10.  وَجَعَلَ فِيهَا رَوَاسِيَ مِنْ فَوْقِهَا وَبَارَكَ فِيهَا وَقَدَّرَ فِيهَا أَقْوَاتَهَا فِي أَرْبَعَةِ أَيَّامٍ سَوَىٰ لِلسَّائِلِينَ 11.  ثُمَ...

The Earth Is Shrinking

Image
In the Name of Allah---the Most Beneficent, the Most Merciful. The Earth Is Shrinking Cooling, Solidification, Global Contraction, and a Possible Physical Interpretation of Qur'an 21:44 Introduction The Earth is often imagined as a physically permanent sphere whose dimensions have remained essentially unchanged since its formation. Modern geophysics, however, presents a much more dynamic picture. The Earth was formed in an extremely hot state, underwent extensive melting and differentiation, and has been continuously losing internal heat ever since. Its interior remains thermally active, but the planet has nevertheless undergone a long history of cooling, crystallization, solidification, and density changes. This raises a fundamental physical question: If a planet formed from extremely hot and partly molten material gradually cools and solidifies, should its physical dimensions remain exactly constant? The answer is not necessarily. Solidification and cooling can change density and...

زمین پر پہلا انسان کون تھا؟

Image
In the Name of Allah---the Most Beneficent, the Most Merciful.  زمین پر پہلا انسان کون تھا؟  انسان کی ابتدا کے بارے میں بنیادی سوال یہ ہے کہ زمین پر پہلا انسان کون تھا؟ قرآن مجید اس سوال کا جواب ایک واضح اور مربوط بیان میں دیتا ہے، اور صحیح احادیث اس کی مزید صراحت کرتی ہیں۔ قرآن حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کو مٹی سے بیان کرتا ہے، ان کے لیے فرشتوں کے سجدے کا ذکر کرتا ہے، انہیں جنت میں سکونت عطا کیے جانے اور پھر زمین پر بھیجے جانے کا واقعہ بیان کرتا ہے۔ دوسری طرف صحیح احادیث میں قیامت کے دن تمام انسان حضرت آدم علیہ السلام کو "أبو الناس" اور "أبو البشر" یعنی تمام انسانوں کا باپ قرار دے کر ان کے پاس جانے کا ذکر موجود ہے۔ اس لیے اسلامی نصوص کی روشنی میں حضرت آدم علیہ السلام کو صرف پہلا نبی، پہلا خلیفہ یا پہلے انسانوں میں سے ایک قرار دینا درست نہیں؛ بلکہ قرآن و حدیث کے مجموعی بیان کے مطابق حضرت آدم علیہ السلام ہی نوعِ انسانی کے جدِّ امجد اور پہلے انسان ہیں۔ قرآن میں آدم علیہ السلام کی تخلیق قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کا ذکر نہایت واضح ...

شہدا کا خون ، وظیفہ اور ٹیکس

Image
شہدا کا خون ، وظیفہ اور ٹیکس اسلامی ریاست کا دفاع اور اس کی سرحدوں کی حفاظت فرضِ کفایہ ہے، یعنی اگر امت میں سے اتنی تعداد میں لوگ اس دفاعی عمل میں حصہ لیں جس سے دفاع کرنا ممکن ہوسکے تو اس سے یہ فرض ساری امت کی جانب سے ادا ہوجاتا ہے، لیکن اگر دفاع میں حصہ لینے والوں کی تعداد مطلوبہ تعداد سے کم ہو تو ساری امت ترکِ جہاد کے گناہ کا ارتکاب کرتی ہے۔ امام ابن قدامہ الحنبلیؒ  فقہ اسلامی کی جامع ترین کتاب المغنی میں فرماتے ہیں: ( وَالْجِهَادُ فَرْضٌ عَلَى الْكِفَايَةِ، إذَا قَامَ بِهِ قَوْمٌ، سَقَطَ عَنْ الْبَاقِينَ) مَعْنَى فَرْضِ الْكِفَايَةِ، الَّذِي إنْ لَمْ يَقُمْ بِهِ مَنْ يَكْفِي، أَثِمَ النَّاسُ كُلُّهُمْ، وَإِنْ قَامَ بِهِ مَنْ يَكْفِي، سَقَطَ عَنْ سَائِرِ النَّاسِ . ( المغنی: جلد 9، صٖح 196 ) ترجمہ: جہاد فرضِ کفایہ ہے۔ اگر لوگوں کی ایک جماعت اس فریضے کو ادا کر دے تو باقی تمام لوگوں سے اس کی ذمہ داری ساقط ہو جاتی ہے۔فرضِ کفایہ سے مراد وہ فرض ہے کہ اگر اسے انجام دینے کے لیے کافی تعداد میں لوگ اس کی ادائیگی نہ کریں تو تمام لوگ گناہ گار ہوتے ہیں، اور اگر اتنے لوگ اسے ا...

کیا امام حسن و امام حسین علیہما السلام نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے وظیفے لیے؟

کیا امام حسن و امام حسین علیہما السلام نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے وظیفے لیے؟ بعض لوگ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ  کی فضیلت و اور عدل  وانصاف کی دلیل کے طور پر یہ کہتے پائے گئے ہیں کہ اگر ان کی حکومت عادل یا برحق نہ تھی تو امام حسن و امام حسین علیہما السلام نے ان سے وظیفے کیوں وصول کیے؟ عوام الناس چونکہ اصل حقیقت سے واقف نہیں ہوتے اس لیے ان کے ذہن میں درویشوں کے امام مولا علی علیہ السلام کے ان عظیم جنتی شہزادوں کے بارے میں یہ تأثر ابھرتا ہے کہ جیسے وہ کوئی دنیادار اور لالچی قسم کے انسان تھے جو اپنے ذاتی مفاد کے لیے خلیفہ سے لاکھوں درہم سالانہ وظیفہ وصول کرتے رہے معاذاللہ۔ اللہ  تعالیٰ نےاپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خانوادے بنو ہاشم کو یہ اعزاز قیامت تک کے لیے عطا فرمایا ہے کہ میدان جنگ سے حاصل ہونے والے مالِ غنیمت میں سے پانچواں حصہ یعنی خُمس اہلِ بیت علیہم السلام کے لیے مخصوص ہے۔ قرآن مجید میں اس کا ذکر سورہ الانفال کی آیت نمبر 41 میں آیا ہے:  وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُم مِّن شَيْءٍ فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْي...

The Kingdom of Saba: Arabia's Greatest Ancient Civilization

Image
In the Name of Allah---the Most Beneficent, the Most Merciful. The Kingdom of Saba: Arabia's Greatest Ancient Civilization Introduction The Kingdom of Saba (biblical Sheba ; Arabic: سبأ ) was one of the most prosperous and influential civilizations of the ancient Near East. Centered in present-day Yemen , with its capital at Ma'rib , Saba flourished through its mastery of irrigation, international commerce, monumental architecture, and centralized administration. For centuries, it controlled the lucrative trade in frankincense and myrrh, linking southern Arabia with the Mediterranean, Mesopotamia, East Africa, and the Indian Ocean. While the Kingdom of Saba is well known through the Biblical account of the Queen of Sheba and the Qur'anic narratives in Surahs Saba' and Al-Naml , archaeology has firmly established that Saba was a historical kingdom whose achievements rivaled those of many contemporary civilizations. Thousands of inscriptions, magnificent temples, extens...

تابوتِ سکینہ کی حقیقت

Image
تابوتِ سکینہ کی حقیقت   تابوت سکینہ کیا ہے؟ اسلامی روایات اور تفاسیر کے مطابق تابوت سکینہ ایک بابرکت صندوق یا تابوت تھا جو بنی اسرائیل کو اللہ کی طرف سے عطا کیا گیا تھا۔ اس کا ذکر قرآن مجید میں سورۃ البقرۃ (آیت 248) میں موجود ہے: وَقَالَ لَهُمْ نَبِيُّهُمْ إِنَّ آيَةَ مُلْكِهِ أَنْ يَأْتِيَكُمُ التَّابُوتُ فِيهِ سَكِينَةٌ مِّن رَّبِّكُمْ وَبَقِيَّةٌ مِّمَّا تَرَكَ آلُ مُوسَىٰ وَآلُ هَارُونَ تَحْمِلُهُ الْمَلَائِكَةُ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ترجمہ: "اور ان کے نبی نے ان سے کہا کہ اس کی بادشاہت کی نشانی یہ ہے کہ تمہارے پاس تابوت آئے گا جس میں تمہارے رب کی طرف سے سکون اور تسلی ہے اور وہ باقی ماندہ چیزیں ہیں جو موسیٰ اور ہارون کے گھرانے چھوڑ گئے تھے، اور اسے فرشتے اٹھا لائیں گے۔ یقیناً اس میں تمہارے لیے بڑی نشانی ہے اگر تم ایمان رکھتے ہو۔” تابوت سکینہ کی خصوصیات و اہمیت: سکون و اطمینان (سکینہ): اس صندوق میں اللہ کی طرف سے سکون و اطمینان کی کیفیت نازل ہوتی تھی۔ جب بنی اسرائیل کسی جنگ یا مشکل میں گھبراتے، تابوت سامنے آتا تو ان کے دل مطمئن ہو جاتے۔ آلِ مو...

Categories of Topics

Show more